بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بریدہ نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام بریدہ رکھنا کیسا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

"بُرَیْدَۃ" ایک صحابی کا نام ہے، اور ایک قول کے مطابق یہ ان کا لقب تھا، البتہ کسی صحابیہ سے متعلق یہ نام نہیں ملا، لہذا بیٹی کے نام کے لئے کوئی اور نام منتخب کریں۔

الإصابة في تمييز الصحابةمیں ہے:

 ‌بريدة بن الحصيب، بن عبد اللَّه بن الحارث بن الأعرج بن سعد بن رزاح بن عدّي بن سهم بن مازن بن الحارث بن سلامان بن أسلم بن أفصى الأسلمي. قال ابن السّكن: أسلم حين مرّ به النبيّ صلّى اللَّه عليه وسلم مهاجرا بالغميم، وأقام في موضعه حتى مضت بدر وأحد، ثم قدم بعد ذلك. وقيل: أسلم بعد منصرف النبيّ صلّى اللَّه عليه وسلم من بدر، وسكن البصرة لما فتحت. وفي الصّحيحين عنه أنه غزا مع رسول اللَّه صلّى اللَّه عليه وسلم ستّ عشرة غزوة.

وقال أبو عليّ الطّوسيّ أحمد بن عثمان صاحب ابن المبارك: اسم ‌بريدة عامر، وبريدة لقب، وأخبار ‌بريدة كثيرة ومناقبه مشهورة، وكان غزا خراسان في زمن عثمان ثم تحوّل إلى مرو فسكنها إلى أن مات في خلافة يزيد بن معاوية.

(‌‌باب الباء بعدها الراء،‌‌ 632 بريدة بن الحصيب: 1/ 418، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506100964

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں