بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بلبل کھانے کا حکم


سوال

کیا پرندہ بُلبُل کھانا حلال ہے؟

جواب

"بلبل"  کھانا حلال ہے؛ کیوں کہ  یہ پنجوں کے  ذریعے  شکار کرنے والے پرندوں میں سے نہیں ہے ۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع  میں ہے:

«وما لا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط والمتوحش كالحمام والفاختة والعصافير والقبج والكركي والغراب الذي يأكل الحب والزرع والعقعق ونحوها حلال بالإجماع.»

(کتاب الذبائح و الصید ج نمبر ۵ ص نمبر ۳۹،دار الکتب العلمیہ)

حياة الحيوان للدمیری میں ہے:

البلبل:من أنواع العصافير. ويقال له الكعيت والجميل مصغرات، وهو النغر وسيأتي في بابه»

(ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۲۵،دار الکتب العلمیہ)

حياة الحيوان للدمیری میں ہے:

"«‌‌النغر:»:بضم النون وفتح الغين المعجمة قال الجوهري: إنه طير كالعصافير،...‌‌وحكمه: حل الأكل لأنه من جنس العصافير."

(ج نمبر ۲ ص نمبر ۴۹۲،دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200234

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں