بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بریلوی مسلک والے کے ذبیحہ کا حکم


سوال

بریلوی مسلک کے لوگ جو نبی علیہ السلام کو حاضر ناظر جانتے ہیں،یا عالم الغیب ومختار کل جانتے ہیں تو ایسے لوگوں کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام ہے؟ اگر چہ وہ تکبیر بھی پڑھتے ہوں۔

قرآن وحدیث کی روشنی میں ایسے لوگوں کا ذبیحہ کھانے کے بارے میں وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔

جواب

بریلوی حضرات پر من حیث الجماعت کفر وشرک کا فتوی مستند مفتیان کرام نے نہیں دیا ، اس لیے ان کا ذبیحہ کھایا جا سکتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں