بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

NB. MCB. HBL. UBL ان بینکوں میں اکاؤنٹ بنانے کا حکم


سوال

NB. MCB. HBL UBL ان بینکوں میں اکاؤنٹ بنانا کیسا ہے؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں ذکرکردہ کرہ چار بینک (NB. MCB. HBL UBL)  اور اس کے علاوہ کسی بھی بینک میں بلاضرورت  کوئی بھی اکاؤنٹ کھولنے سے اجتناب کرنابہتر ہے، تاہم اگر ضرورتِ شدیدہ اور مجبوری ہو، رقم کی حفاظت کا اور کوئی دوسرا مناسب انتظام نہ ہو تو کسی بھی بینک میں صرف کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت اور گنجائش ہے، سیونگ اکاؤنٹ کسی بھی بینک میں کھولنے کی  شرعاًاجازت نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"( كلّ قرض جرّ نفعًا حرام) أي إذا كان مشروطًا كما علم مما نقله عن البحر".

(کتاب البیوع،فصل فی القرض،مطلب كل قرض جر نفعا حرام، ج:5،ص:166،ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100908

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں