کیا بیوی اپنے شوہرکوزکوٰةدے سکتی ہے ؟جبکہ شوہر قرض دارہواوراس کا کوئی اپنا مال نہ ہو یعنی مستحقِ زکوٰةۃ ہواوربیوی کے پاس زیور وغیرہ ہو جس کی وہ زکوٰةۃ باقاعدگی سے نکلتی ہو۔
نہیں،بیوی اپنےشوہرکوزکوٰةنہیں دے سکتی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200480
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن