بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ربیع الاول 1446ھ 19 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوہ اور چار بیٹیوں میں تقسیم میراث


سوال

ایک بیوہ چار بیٹیاں 57 لاکھ کی جگہ ہے ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا

جواب

صورت مسئولہ میں مرحوم کے ورثاءمیں اگر نرینہ اولاد، والدین ،بھائی ،بھتیجے،چجاوغیرہ عصبہ نہ ہوں تو مرحوم کی بیوہ کو 5700000 روپے میں سے 1425000 روپے ، اورہر ایک بیٹی کو 1068750 روپے ملیں گے ۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں