بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے حالتِ حیض میں جماع کرنا


سوال

اگر بیوی سے حیض کے دوران   جماع کیا جاۓ اور شہوت میں اکر کوئی بیوی کے منہ میں  نفس ڈال دے  تو کیا اللہ تعالیٰ سے اگر توبہ کی جاۓ سچے دل سے کہ پھر یہ عمل نہیں کروں گا تو اللہ تعالیٰ معاف کردے گا ۔اور اس گناہوں کا کفارہ کیا ہوگا؟

جواب

حالتِ حیض میں بیوی سے جماع کرنا حرام و ناجائز ہے، اگر کسی سے یہ گناہ ہوجائے تو اسے چاہیے کہ توبہ و استغفار کرے،  اللہ تعالی معاف فرمادیں گے۔ نیز کچھ رقم صدقہ بھی کردے تو بہتر ہوگا۔  اور دوسرا فعل غیرشریفانہ اورغیرمہذب عمل ہے ، اس سے آئندہ اجتناب کرے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101660

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں