بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ذو القعدة 1445ھ 15 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کی سوتیلی ماں سے پردہ لازم ہے


سوال

 شوہرکابیوی کی سوتیلی ماں سے پردہ ہے یانہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بیوی کی سوتیلی ماں اس کےلیے نامحرم ہے لہذاشوہر کااپنی بیوی کی سوتیلی ماں سے پردہ کرنا لازم ہےکیونکہ ہ وہ اس کی بیوی کی حقیقی ماں نہیں ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"معنى قوله تعالى:{وأحل لكم ما وراء ذلكم} أي : ما وراء ما حرمه الله تعالى ... و يجوز الجمع بين امرأة و بنت زوج كان لها من قبل، أو بين امرأة و زوجة كانت لأبيها و هما واحد؛ لأنه لا رحم بينهما فلم يوجد الجمع بين ذواتي رحم."

(فصل أنواع الجمع بين ذوات الأرحام منه جمع في النكاح، ج:2، ص:263، ط:دارالكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144306100012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں