کیا میاں بیوی جماعت کرواسکتے ہیں؟
اگر کبھی کسی شرعی عذر کی وجہ سے مسجد کی جماعت کی نماز رہ جائے اورشوہر اپنی بیوی کے ساتھ نماز جماعت پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
فتوی نمبر : 144206200765
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن