بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا پستان دیکھ کر سبحان اللہ و ماشاء اللہ کہنا


سوال

بیوی کا پستان دیکھ کر سبحان اللہ و ماشاءاللہ کہنا شرعی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟

جواب

جس چیز کو دیکھنا شرعًا جائز ہے  اس کو دیکھ کر بطور خوشی یا بطور تعجب کے سبحان اللہ وماشاءاللہ   کہنا شرعًا جائز ہے، البتہ اس حالت میں ستر کھلا ہوا ہو تو بے پردگی کی حالت میں زبان سے ذکر چوں کہ منع ہے، اس لیے  اس حالت میں زبان سے کلماتِ ذکر ادا نہیں کرنے چاہیییں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200258

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں