بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا شوہر کے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم


سوال

 میرا سوال زیر ناف بالوں کی صفائی سے متعلق ہے،پوچھنا مقصود تھا کہ  اگر بوجوہ بیماری یا بوجوہ موٹاپا کے اگر مرد اپنی صفائی کرنے سے قاصر ہو . تو کیا اس کی بیوی اس کی اس صفائی میں مدد کر سکتی ہے؟ 

جواب

عورت کے لیے اپنے شوہر کے زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے،شرعا اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"في جامع الجوامع حلق عانته بيده وحلق الحجام جائز إن غض بصره كذا في التتارخانية".

(کتاب الکراہیۃ،الباب التاسع فی الختان۔۔۔۔الخ،ج:5،ص:358،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502101126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں