اگر کسی کو گھر میں سب بھائی ہی "بھائی" کہتے ہوں اور غلطی سے بیوی بھی "بھائی" کہہ دے تو شرعا کیا حکم ہے؟
بیوی کے لئے شوہر کو"بھائی" کہنا شرعا مناسب نہیں، لیکن اس لفظ سے نکاح میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
فتوی نمبر : 143512200023
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن