بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے؟


سوال

کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب

بیوی کے لیے اپنے شوہر کو زکوۃ دینا جائز نہیں، بیوی کی زکوۃ ادا نہیں ہوگی۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولا تدفع المرأة إلى زوجها عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - كذا في الهداية."

( كتاب الزكوة،  الباب السابع في المصارف، ج:1،ص:189، ط: دار الفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144502100866

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں