بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بلی کا گوشت کھانا


سوال

بلی کا گوشت کھا سکتے ہیں کہ نہیں؟

جواب

بلی کا گوشت کھانا حرام ہے ۔

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"و أمّا المستأنس من السباع و هو الکلب و الفهد و السنّور الأهلي فلایحلّ. "

(الفتاوى الهندیة، کتاب الذبائح، الباب الثاني في بیان مایؤکل من الحیوان و ما لایؤکل، (5/289) ط: مکتبه رشیدیه، کوئٹہ)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205201159

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں