بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیروضو کے قرآن پڑھنے کا حکم


سوال

بستر  پر بیو ی کے ساتھ لیٹنے کی صورت میں  پاکی کی حالت میں   بغیر وضو کے قرآن مجید کی جو سورتیں یاد ہوں تو پڑھ سکتے ہیں  ؟

جواب

صورت مسئولہ میں  پاکی کی حالت میں  جو سورتیں یاد ہوں بغیر وضو کےپڑھ سکتے ہیں ۔

شرح سنن ابی داود للعینی میں ہے :

"حدثنا حفص بن عمر قال: شعبة، عن عمرو بن مرة، عن عبد الله بن سلمة قال: دخلتُ على علي أنا ورجلان: رجلٌ منا ورجل من بني أسد أحسبُ، فبعثهُما علي وجهاً، وقال: إنكما علجان، فعالجا عندبينكُما، ثم قام فدخل المخْرج، ثم خرج فدعا بماء فأخذ منه حفنةً، فتمسح بها، ثم جعل يقرأ القرآن، فاً نكروا ذلك، فقال: إن رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ‌كان‌يخرجُ ‌من ‌الخلاء فيُقرئنا القرآن، ويأكل معنا اللحم، ولم يكن يحجُزُه أويحْجره عن القرآن شيءٌ ليس الجنابة."

(باب الجنب یقرأ،508/1،مكتبة الرشد)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406101330

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں