بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونے کا حکم


سوال

کیا مسجد کے اندر بلا وضو داخل ہونا جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے۔

تحفة الفقهاء لعلاؤالدین سمرقندی میں ہے:

"أما المحدث فحكمه وحكم الطاهر سواء غير أنه لا يجوز له أداء الصلاة إلا بالوضوء...

ويباح له دخول المسجد وقراءة القرآن وأداء الصوم".

(کتاب الطهارۃ، باب الحدیث، ج:1، ص:31، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101811

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں