بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو بیٹی کہنے کا حکم


سوال

کیا بیوی کو بیٹی بول سکتے ہیں؟

جواب

"بیوی" کو "بیٹی "کہنا  مکروہ ہے،اور بیہودہ حرکت ہے، اس سے احتراز کرنا لازم ہے۔

"کذا فی الشامی: ''ويكره قوله: أنت أمي ويا ابنتي ويا أختي ونحوه."

( باب الظهار، (3/470) ط: سعید)

حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ نے لکھا ہے : 

’’بیوی کو بیٹا کہنا لغو اور بیہودہ حرکت ہے، مگر اس سے نکاح نہیں ٹوٹا۔‘‘

(آپ کے مسائل اور ان کا حل، باب الظہار (6/670)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503102848

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں