بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کی مطلقہ سے نکاح


سوال

 کیا کوئی شخص اپنے بیٹے کی مطلقہ سے نکاح کر سکتا ہے؟

جواب

جس عورت سے بیٹے نے نکاح کرلیا ہو وہ عورت والد پر ہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے،بیٹے کے طلاق دینے کے بعد بھی والد  اس سے  نکاح نہیں کرسکتا۔

وفي الفتاوى الهندية :

(والثالثة) حليلة الابن وابن الابن وابن البنت وإن سفلوا دخل بها الابن أم لا. ولا تحرم حليلة الابن المتبنى على الأب المتبني هكذا في محيط السرخسي.... فهؤلاء محرمات على التأبيد نكاحا ووطئا، كذا في الحاوي القدسي.(1/ 274ط:دار الفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144208201171

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں