بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلا کے نیچے والے کمرے میں نماز پڑھنےکا حکم


سوال

جس کمرے میں نماز پڑھتا ہوں، اس کے اوپر والے کمرے میں بیت الخلا ہے تو  کیا اس کمرے میں نماز پڑھنا درست ہو گا?

جواب

بصورتِ مسئولہ   ایسے کمرےمیں نماز پڑھنا جائز ہے  جس کی  چھت پر بیت الخلا ہو ۔

فتاوی شامی میں ہے:

"لا یکره  ماذکر أي من الوطء و البول والتغوط فوق بیت أي فوق مسجد البیت أي موضع أعد للسنن و النوافل بان یتخذ له محراب و ینظف و یطیب کما امر به صلى الله عليه وسلم فهذا مندوب لکل مسلم فهو کما لو بال علی سطح بیت فیه مصحف وذالك لایکره". (ردالمحتارعلی الدرالمختار، ج:1، ص:657 ط:ایچ ایم سعید) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144111200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں