بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی سے زنا کیا اور بچہ پیدا ہوگیا تو اس بچے کا حکم


سوال

بعض اوقات اخبارات میں ہم پڑھتے رہتے ہیں کہ باپ نے اپنی ہی بیٹی سے زنا کیا اور بچہ بھی ہوگیا تو اس بچے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ فعل انتہائی قبیح اور سخت گناہ ہے۔ نیز ایسا بچہ ثابت النسب نہیں ہوتا، بلکہ اس کی نسبت اس کی ماں کی طرف کی جائے گی۔ تاہم مذکورہ عمل کی وجہ سے باپ پر اس کی بیوی بھی حرام ہوجاتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200859

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں