بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو اپنا بندوسبت کرلو کہنا


سوال

میرے شوہر نے غصہ میں یہ بات کہی کہ: "مجھے ایسی لڑکی سے شادی کرنی ہی نہیں تھی، بیٹی کی رخصتی ہوجائے تو تم بھی اپنا بندوبست کرو " کیا اس سے طلاق ہو گئی؟ اس وقت وہ غصہ میں کافی کچھ کہہ گئے، اب کہتے ہیں کہ میری نیت نہیں تھی۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر شوہر کی نیت طلاق کی نہیں تھی تو طلاق واقع نہیں ہوئی،  اس کے علاوہ کچھ اور الفاظ استعمال کیے ہوں تو اس کی  تفصیل لکھ کر اس کا حکم معلوم کر لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200522

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں