میں بیٹی کا نام ”امیرہ“ (amira) رکھنا چاہتی ہوں، کیایہ رکھنا درست ہے؟
”امیرہ“(أَمِیْرَهْ) نام کا معنی ہے: شاہ زادی۔ (القاموس الوحید،ص:134،ط:ادارۃ الاسلامیات)، بیٹی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411100867
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن