بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا نام رکھنے کے لیے راہ نمائی


سوال

میری بہن کا بیٹا 8 جون  2021 کو پیدا ہوا ہے،  آپ مجھے اس کا نام  رکھنے کے لیے  کوئی موزون حروف یا کچھ نام جو  اس کے لیے بہتر ہوں ، مجھے بتادیں !

جواب

بچے کا نام رکھنے کے لیے بہتر یہ ہے کہ اس کا نام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے ناموں پر رکھا جائے ، ان کے نام پر نام رکھنا باعث برکت وفضیلت ہے، یا ایسا نام رکھا جائے   جو معنی کے لحاظ سے اچھا ہو اور اس سے اسلامی تشخص واضح ہوتا ہو، ناموں کے انتحاب کے لیے  ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، جس میں سے آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ جس کا لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں