بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے پر باپ نے بغیر دلیل کے چوری کا الزام لگایا


سوال

اگر باپ بیٹے پر چوری کا الزام لگا دے اور باپ کے پاس کوئی دلیل بھی نہ ہو تو بیٹے کو کیا کرنا چاہیے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر بیٹے  نے چوری نہیں کی ہے تو ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے  اس کی وضاحت کرے ؛  تاکہ والد  بد گمانی کے گناہ میں مبتلا نہ ہو۔

التيسير بشرح الجامع الصغير (1 / 90):

"(وإذا ظننتم) أي شككتم في أمر برجحان (فلاتحققوا) ذلك باتباع موارده إن بعض الظن إثم."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں