کیا غریب بیٹے کو زکاۃ دینا جائز ہے؟
والد کے لیے اپنی زکات اپنے بیٹے کو دینا جائز نہیں ہے۔
الفتاوى الهندية (1 / 188):
"و لايدفع إلى أصله، وإن علا، وفرعه، وإن سفل كذا في الكافي."
فقط و اللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201540
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن