بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا نام تجویز کرنا


سوال

 میرے بیٹے کی پیدائش  04/10/2022  کوتقریباً شام 07 سے 07:30 بجے ہوئی،براہِ کرم کوئی نام تجویز کردیں، والد کا نام محمّد ذیشان اخترہے۔

جواب

نام رکھنے کے سلسلہ میں ضابطہ یہ ہے کہ  انبیاء علیہم الصلاة و السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماءِ گرامی میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے یا عمدہ معانی   والے ناموں میں  سے کوئی نام رکھا جائے،نام رکھنے کا تاریخِ پیدائش وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے،ہماری ویب سائٹ پر لڑکے اور لڑکیوں کے ناموں کی فہرست  معانی کے ساتھ موجود ہے، ان میں صحابہ کرام، صحابیات   نیز اچھے معانی والے نام موجود ہیں  ؛ لہذا درج ذیل لنک پر جاکر نام کا انتخاب کرسکتے ہیں:

لڑکے کے اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100867

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں