بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیس سال پہلے چوری کی گئی رقم مالک کو لوٹانے کا طریقہ


سوال

 میں نے آج سے 20 سال پہلے ایک صاحب کے 5000 روپے چوری کیے تھےٍ اور اب یہ پیسے اس کو واپس لوٹانے کا مصمم ارادہ کر لیا ہے،  میرا سوال یہ ہے میں اسے 5000 ہی واپس کروں گا یا اوپر پیسے دینے پڑیں گے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بیس سال پہلے چوری کیے گئے پانچ ہزار    مالک کو اب واپس کرتے ہوئے وہی پانچ ہزار ہی ادا کرنا لازم ہوں گے،  اس سے زیادہ ادا کرنا لازم نہیں ہوں گے۔ البتہ چوری کرنا کبیرہ گناہ ہے، اس پر خوب توبہ واستغفار کرنا بھی ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201855

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں