بیوی اور بچہ پاکستان میں ہو اور شوہر بیرونِ ملک میں رہ رہا ہو اور وہاں بیوی اور بچہ ہونا اس نے چھپایا ہوا ہو تو کیا یہ جائز ہے؟
خود کا شادی شدہ ہونا چھپانے کے لیے جھوٹ سے کام لینا یا دھوکا دینا جائز نہیں ہے۔ جھوٹ بولے بغیر کسی کو نہ بتانے میں حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110201594
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن