بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیماری کی تکلیف کی وجہ سے بکری کے نومولود بچے کو ذبح کرنا


سوال

ہمارے گھر والی بکری سے ایک بچہ پیدا ہوا ہے جس کو پیدائشی گردن توڑ بخار ہے، اور اس بکری کو ابھی تک 4 دن ہوۓ ہیں، بکری بہت تکلیف میں ہے تو کیا اس کم عمر جانور کو ذبح کرسکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بکری کے نو مولود بچے کو ذبح کرنا جائز ہے، اور اس کا گوشت بھی حلال ہوگا۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ولدت الأضحية ولدًا قبل الذبح يذبح الولد معها." (6/322)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں