انشورنس میں نوکری،یااور کوئی تعلق یعنی نفع حاصل کرناجائز ہے یا نہیں؟کیا بیمہ اور انشورنس ایک چیز ہے یا جدا جدا چیزیں ہیں؟دونوں کا حکم بیان فرمائیں؟
رائج بیمہ/انشورنس کمپنی میں نوکری کرنا یا اس سے نفع حاصل کرنا جائزنہیں ہے، کیوں کہ یہ سود اور جوے پرمشتمل ہوتاہے۔ انشورنس اور بیمہ دونوں ایک ہی ہیں ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143602200024
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن