جس بیڈ پر بیوی کے ساتھ ہم بستری کر ے اس پر تلاوت کرسکتے ہیں؟
صورتِ مسئولہ میں اگر وہ بیڈ پاک ہے یا اس کے اوپر کوئی موٹا پاک کپڑا بچھا ہوا ہوتو اس پر قرآن کی تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144203200847
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن