بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیعت کا مشورہ


سوال

میرا نام ارسلان ہے میں بیعت ہونا چاہتا ہوں کسی اچھے عالم سے اپنی اصلاح کے لیے کا آپ کے ادارہ کے علماء بیت کرتے ہیں یا نہیں، اگر ہاں تو مجھے طریقہ کار بتلائیں اور اگر نہیں تو از راہ کرم کسی اور ادارہ کی طرف میری راہنمائی فرمادیں جہاں کے علماء سے میں بیعت ہوں ، میں گلشن اقبال میں رہتا ہوں۔

جواب

کسی بھی اللہ والے کی مجلس میں شرکت کرکے پہلے جب مناسبت پیدا ہو جائے پھر استخارہ کرکے ان سے بیعت ہو جائیں ہمارے جامعہ میں ہر پیر اور بدھ کو جامعہ کے رئیس مولانا عبد الرزاق اسکندر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس منعقد ہو تی ہے جامعہ کی دیگر استاتذہ کی بھی اپنی اپنی ترتیبات ہیں ذکر کردہ طریقہ کے مطابق کسی سے بھی اصلاحی تعلق قائم کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200518

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں