بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام کہف رکھ سکتے ہیں


سوال

کیا بچی کا نام کہف  رکھ  سکتے  ہیں؟

جواب

 کہف کا مطلب ہے:پہاڑ میں تراشا ہوا گھر، پہاڑ کا بڑا غار( غار چھوٹا ہوتا ہے اور کہف اس سے زیادہ وسیع ہوتا ہے)،یہ نام رکھنا درست ہے،البتہ اس کے  بجائے صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے رکھا جائے تو باعث برکت ہونے کے ساتھ ساتھ افضل بھی ہے۔

"المعجم الوسيط" میں ہے:

''(الكهف ): البيت المنقور في الجبل أو كالغار في الجبل الا أنه واسع.''

(باب الكاف ، ص:803، ط:دار الدعوة )

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100872

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں