ایک شخص صاحبِ نصاب ہے، فی الحال اس کے پاس ذاتی بی سی کی رقم موجود ہے، کیا وہ بی سی کی رقم سے اپنے لیے قربانی خرید سکتا ہے؟
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص کے لیے اپنی بی سی کی رقم سے قربانی کا جانور خریدنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201528
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن