بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیانات اور سنتوں سے متعلق کتاب کی راہ نمائی


سوال

بیانات کی کوئی شان دار،  تقریر کی کتابیں چاہیے ، رسول اکرم کی سنتیں کوئی کتاب ہے کیا  یہ؟

جواب

بیانات اور تقریر کے لیے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کی کتاب ” اصلاحی خطبات“ کا مطالعہ مفید رہے گا۔

اورحضور اکرم ﷺ کی  مبارک سنتوں کی تفصیل کے لیے  ڈاکٹر عبدالحی عارفی رحمہ اللہ کی کتاب " اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم" کا مطالعہ مفید رہے گا۔

اور   سیرت طیبہ ﷺ کے  لیے حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ  کی کتاب  ”   سیرت المصطفےٰ ﷺ“  کا مطالعہ مفید رہے گا۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144211201099

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں