بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے بالوں سے کھیلنے کا حکم


سوال

کیا مرد اپنی بیوی کے بالوں سے کھیل سکتا ہے؟

جواب

 کھیل سکتے ہیں، جائز ہے،لیکن بیوی کی طبیعت اور مزاج کا بھی خیال رکھے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"قال أبو يوسف - رحمه الله تعالى -: سألت أبا حنيفة - رحمه الله تعالى - عن رجل يمس فرج امرأته وهي تمس فرجه لتحرك آلته هل ترى بذلك بأسا؟ قال: لا وأرجو أن يعطى الأجر، كذا في الخلاصة ويجرد زوجته".

(الباب الثامن فيما يحل للرجل النظر إليه وما لا يحل له، ج: ۵، صفحه : ۳۲۸، ط: دارالفکر - بیروت)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144503101266

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں