بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بشائر نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

بَشَائِر نام کا کیا مطلب ہے؟ کیا لڑکی کا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

بشائر کا لفظ بشارۃ کی جمع ہے جس کا معنی ہے خوشخبری، لڑکی کے لیے یہ نام درست ہے۔

معجم اللغة العربية المعاصرةمیں ہے:

"بشارة/ بشارة [مفرد]: ج بشارات وبشائر:

1 - خبر سار ومفرح لا يعلمه المخبر به ° بشائر الصبح/ بشائر الزرع/ بشائر الفاكهة: أوائله- بشائر الموسيقى: أصوات الدفوف ونحوها- بشائر الوجه: أماراته، محسناته.

2 - ما يعطاه المبشر من هدايا "فأعطيته ثوبي بشارة [حديث]: في حديث توبة كعب بن مالك رضي الله عنه".

 (1/ 207، عالم الکتب)

تاج العروس  میں ہے :

"البشارة، بالكسر، والضم لغة، وإذا أطلقت اختصت بالخير، وفي الأساس: وتتابعت البشارات والبشائر."

(10/ 186،  دار الهداية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100999

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں