بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

برہنہ ہونے کی حالت میں کیے ہوئے وضو کاحکم


سوال

نہانے کے وقت برہنہ حالت میں وضو ہو جا تا ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ برہنہ حالت میں وضو کرنے سے وضو ہوجاتا ہے،تاہم غسل سے پہلے وضو کرنا مسنون ہے۔

الجوهرة النيرة على مختصر القدوري (1/ 10):

(قَوْلُهُ: وَسُنَّةُ الْغُسْلِ أَنْ يَبْدَأَ الْمُغْتَسِلُ فَيَغْسِلَ يَدَيْهِ وَفَرْجَهُ،  ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ.

(سنن الطهارة، ج:1، ص:10، ط:المطبع الخيرية)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144201201311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں