بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بریلوی امام کے پیچھےنمازپڑھنے کاحکم


سوال

کیا بریلوی امام کے پیچھے نمازہوجاتی ہےجبکہ جماعت کی نماز جانےکاخطرہ ہواورکسی جگہ نہ جاسکتے ہوں ؟

جواب

اگراتفاقاً ایسی صورت پیش آجائےتوبریلوی امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے سےجماعت کا ثواب مل جائے گا لیکن مستقل ایسےامام کی اقتداء بدعتی ہونےکی وجہ سے مکروہ ہے کسی صحیح العقیدہ نیک امام کی اقتداء میں نمازپڑھنےکا اہتمام کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں