بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1447ھ 06 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

باپ کی ربیبہ سے نکاح


سوال

باپ کی ربیبہ سے بیٹا نکاح کر سکتا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں باپ کی ربیبہ سے بیٹے کا نکاح جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 31):

" وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال." فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201389

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں