بینک سے گاڑی یا موٹر سائیکل اقساط پر خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے قسطوں پر خرید و فروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک اس معاملے کی شرعی شرائط کی پاس داری نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204200859
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن