بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 محرم 1448ھ 01 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک ملازم کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا


سوال

کیا میں کسی ایسے بچہ کو ٹیوشن پڑھا سکتی ہوں جس کے والد بینک میں کام کر رہا ہوں؟.

جواب

اگر ٹیوشن پڑھانے کی اجرت بینک کی آمدنی ہی سے ادا کی جائے تو ایسے بچہ کو ٹیوشن پڑھانا درست نہیں ہے۔


فتویٰ نمبر : 143101200239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں