بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک میں چیٹراسیچوکیدار کی ملازمت کا حکم


سوال

آپ سے یہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ بینک میں چیٹراسی یا چوکیدار کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ناجائز ہے اس لیے کہ کسی بھی کاروبار میں ملازمین کی تنخواہیں اور دوسرے مصارف چونکہ آمدن سے پورے کئے جاتے ہیں اور بینک کی آمدن میں اکثریت اور غلبہ سود اور ناجائز منافع کا ہے اس لیے بینک کے ہر قسم کے ملازم کی نوکری اور ملازمت ناجائز ہے خواہ سودی کاروبار سے اس کا تعلق براہ راست نہ بھی ہو۔


فتوی نمبر : 143101200230

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں