بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک لون لینے والی فیکٹری میں اکاؤنٹنٹ کی ملازمت


سوال

همارے ھاں سندہ مین فلور مل اور رائیس مل( آٹے کی فیکٹریاں اور چاول کی فیکٹریاں) بینک لون یعنی بینک کے سودی پیسے پر چلتے هین کیا ان مل مین اکاونٹ کا کام کرسکتے ہیں تمام پیسوں کا معاملات اکاونٹنٹ کے حوالے ہوتا ہے.اور کمپیوٹر اکاونٹ کام کر سکتے هیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں چونکہ اکاؤنٹنٹ کا بنیادی اور اصل کام سود کی لین دین کا حساب نہیں، بلکہان فیکٹریوں کے تمام حسابات کی جانچ پڑتال اور لکھا پڑی ہے، اس لیے یہ ملازمت درست ہے۔


فتوی نمبر : 143602200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں