بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

بینک کو کرایہ پر جگہ دینا


سوال

بینک کو جگہ کرایہ پر دینا کیسا ہے؟

جواب

بینک کا طریقہ تمویل چوں کہ سودی ہے، لہذا اسے کرایہ پر جگہ دینا گناہ کے کام پر تعاون ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

معالم التنزیل میں ہے:

"{وتعاونوا} أي: ليعن بعضكم بعضا، {على البر والتقوى} قيل: البر متابعة الأمر، والتقوى مجانبة النهي، وقيل: البر: الإسلام، والتقوى: السنة، {ولا تعاونوا على الإثم والعدوان}قيل: الإثم: الكفر، والعدوان: الظلم، وقيل: الإثم: المعصية، والعدوان: البدعة، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في نفسك وكرهت أن يطلع عليه الناس ."

(سورة المائدة، ج:1، ص:219، ط:دار السلام)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144612101010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں