Bank Islami Sahulat Account, Islami Bachat Account, Islami Current Account, Islami Asaan Account, Islami Mahana Munafa Account, Islami Amadni Certificate, Islami Dollar Bachat Account, Islami Premium Saving Account, Islami Business Saving Account
اس میں کون سے اکاونٹ کا استعمال جائز ہے ؟
کسی بھی بینک (چاہے سودی ہو یا مروجہ اسلامی ہو) میں سیونگ اکاؤنٹ /کوئی بھی منافع بخش اکاؤنٹ کھلوانا اور نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے،اگراکاؤنٹ کھلوانے کی واقعی ضرورت ہوتوکسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144302200013
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن