بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

بالوں کی حفاظت کا وظیفہ


سوال

میرے بال دو تین مہینے سے بہت گر رہے ہیں، اس کے لیے کوئی وظیفہ یا اس مسئلہ کا کوئی حل بتا دیں!

جواب

سورۃ الفاتحہ اور آیاتِ شفاء:

1)  ویشف صدور قوم مؤمنین

2)وشفاء لما في الصدور

3) یخرج من بطونھا شراب مختلف الوانه فیه شفاء للناس

4)وننزل من القرآن ماھو شفاء ورحمة  للمؤمنین

5)واذا مرضت فھو یشفین

6)قل ھو للذین اٰمنوا  ھدي وشفاء

یہ سب سات سات بار پڑھ کر تیل پر دم کریں  اور لگائیں۔ فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144202200959

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں