بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1445ھ 14 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بلغوا عنی ولو آیۃ کی نحوی ترکیب


سوال

حدیث   " بلغواعنی ولوآیة"،کی نحوی  ترکیب فرماکر ممنون فرمائیں۔

جواب

بلغوا فعل اس میں انتم ضمیر فاعلعن جار نوقایہی مجرور، جار اپنے مجرور سے مل کر متعلق ہوابلغوا فعل کے فعل اپنے فاعل اور متعلق سے مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا۔

و مبالغہ لو شرطیہ وصلیہآیة فعل محذوف کانتکی خبر ،کانت فعل ناقص میںهی ضمیر اس کا اسم ،کانتاپنے اسم اور خبر سے مل کر شرط ،اور اس کی جزا ماقبل کے قرینہ کی وجہ سے محذوف ہے اور وہ ہے" ولو كانت اية فبلغوا عني".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102798

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں