بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بالغ کا نابالغ کی جانب سے سجدہ تلاوت کرنا


سوال

کیا نا بالغ کی طرف سے بالغ سجدہ تلاوت اداکرسکتا ہے؟

جواب

نابالغ اگر آیتِ سجدہ تلاوت کرے تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں، لیکن اس کے باوجود اگر کوئی بالغ آدمی نابالغ کی جانب سے سجدہ تلاوت کرے تو یہ جائز نہیں۔

(على من كان) متعلق بيجب (أهلا لوجوب الصلاة) لأنها من أجزائها (أداء) كالأصم إذا تلا (أو قضاء) كالجنب والسكران والنائم (فلا تجب على كافر وصبي ومجنون وحائض ونفساء قرءوا أو سمعوا) لأنهم ليسوا أهلا لها.

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 107) ط: سعيد.

"(العبادة المالية) كزكاة وكفارة (تقبل النيابة) عن المكلف (مطلقاً) عند القدرة والعجز ولو النائب ذمياً؛ لأن العبرة لنية الموكل ولو عند دفع الوكيل (والبدنية) كصلاة وصوم (لا) تقبلها (مطلقاً، والمركبة منهما) كحج الفرض (تقبل النيابة عند العجز).

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 597)  ط: سعيد.

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144201200479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں