بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بال لگے جوتے پہننے کا حکم


سوال

جس جوتےپربال لگےہوۓہوں اس کااستعمال کیساہے؟

جواب

دباغت کے بعد کھال پاک ہو جاتی ہے تو اس سے بنے ہو ئے موزےجوتے پہن سکتے ہیں،اسی طرح جس جوتے پر بال لگے ہو ئے وہ بھی پہن سکتے ہیں ، البتہ خنزیر کی کھا ل سے بنی ہو ئی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔

فتاوی هنديه ميں هے :

"كل ‌إهاب ‌دبغ دباغة حقيقية بالأدوية أو حكمية بالتتريب والتشميس والإلقاء في الريح فقد طهر وجازت الصلاة فيه والوضوء منه إلا جلد الآدمي والخنزير".

(کتاب الطھارۃ، الفصل الاول،25/1،المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403102020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں